کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jun 13, 2018

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ براست۔
کل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو اڑتالیس رنز سے ہرا کردو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔