قومی

  • قومی
  • Jun 13, 2018

نگران وزیرا عظم نے زلفی بخاری کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی

نگران وزیرا عظم ناصرالملک نے زلفی بخاری کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔صحافی زلفی بخاری کوبیرون ملک جانے کی پابندی ہٹا کر باہر جانے کی اجازت دی گئی تھی۔