بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 13, 2018

غزہ کی صورتحال پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

غزہ کی صورتحال پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج ہورہا ہے ۔اجلاس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کے حق میں قرارداد پر رائے شماری ہوگی ۔