ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 25, 2018

عوام کے کئے ہوئے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں, وزیر اعظم

شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں گیس فراہمی کے منصوبے کا افتتاح ۔ دو ارب روپے سےزائد کی لاگت کے اس منصوبے سے دو سو چھیالیس دیہات کو گیس کی سہولت میسر ہو گی۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے کئے ہوئے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں۔ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو الیکشن میں جواب مل جائیگا ۔