موسم

  • موسم
  • May 25, 2018

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
آج ریکارڈکیےگئے درجہ حرارت شہید بینظیرآباد سینتالیس ، رحیم یار خان ، سکھر ، پڈعیدن ، موہنجوداڑو ، جیکب آباد ، تربت اور چھور میں چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔