موسم

  • موسم
  • May 24, 2018

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں میں بھی صورتحال یہی رہے گی -
آج ریکارڈکیےگئے درجہ حرارت چھور سینتالیس ، تربت، سکھر چھیالیس ،سبی، جیکب آباد، لسبیلہ، شہید بینظیرآباد اور دادو میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔