ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 21, 2018

کراچی : وزیر اعظم کا کینسر کیئر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کی تقریب سے خطاب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ حکومت قومی سطح پر ٹی بی اور پولیو کنٹرول کی طرح کینسر کنٹرول پروگرام بھی شروع کرنا چاہتی ہے ۔اس سلس؛ے میں نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا۔۔ وہ کراچی میں کینسر کیئر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کی جانب سے فنڈریزنگ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔