بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 20, 2018

ورجینیا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی : کوئی نقصان نہیں ہوا

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔
ریلوے کمپنی کے مطابق مال گاڑی کی ایک سو سڑسٹھ بوگیوں میں سے اکتیس بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم ٹرین پر کوئی خطرناک مادہ نہیں تھا جسکی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔