قومی

  • قومی
  • May 20, 2018

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہہ پہر تین بجے ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد کل سہہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہو گا ۔ ایجنڈے کے مطابق پمز ہسپتال اسلام آباد میں غیر معیاری سٹنٹس کے استعمال اور سندھ میں گھریلو صارفین کو گیس کنکشنز کے عدم فراہمی سے متعلق توجہ دلاو نوٹس زیر غور آئیں گے ۔اجلاس میں قانون سازی سمیت دیگر امور پر بھی غور ہو گا ۔