موسم

  • موسم
  • May 19, 2018

گرمی کی لہر مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان : محکمہ موسمیات

کراچی سمیت صوبہ سندھ کے بیشر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر۔۔کراچی میں درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔