تفریح

  • تفریح
  • Jun 04, 2018

شاہی خاندان کی ملکیت رہنے والے نیلے ہیرے کی نیلامی

مختلف شاہی خاندانوں کی ملکیت رہنے والا 'نیلا ہیرا' 67لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا ۔
6.16قیراط وزنی ہیرے کی نیلامی جنیوا میں ہوئی ۔اس ہیرے کا مکمل نام ’فارنیس بلیو ڈائمنڈ‘ ہے جو اردن کی شہزادی الزبتھ فارنیس کو شادی میں تحفے کے طور پر ملا تھا۔ بعد میں یہ 'نیلا ہیرا' اس خاندان کی روایت بن گیا اور آنے والی نسلوں کو بطور تحفہ دیا جانے لگا اور پھر اردن سے فرانس، اٹلی اور پھر آسٹریا جا پہنچا۔