قومی

  • قومی
  • May 16, 2018

رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظرآگیا

رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا ہے ۔ کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا۔ یہ اعلان مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے کراچی میں کیا ۔