قومی

  • قومی
  • May 16, 2018

اسلام آباد : وزیراعظم کی پولی ٹیکنیک کالج کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ۔ن نے ملک کے طول و عرض میں ترقیاتی کام کیے ہیں۔ ملک جمہوری نظام سے ہی ترقی کرتا ہے۔ جمہوری نظام میں عوام کا فیصلہ ہی مقدم ہوتا ہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد کے نواحی علاقے میرا بیگوال میں پولی ٹیکنیک کالج کے افتتاح کے موقع پر کیا ۔ منصوبے کا سنگ بنیاد ان کے والد خاقان عباسی نے تیس سال قبل رکھا تھا۔