موسم

  • موسم
  • May 15, 2018

راو لپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش

راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش۔ ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کراچی سمیت صوبہ سندھ میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔