کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 15, 2018

ڈبلن کی پچ بیٹنگ کیلئے مشکل تھی : سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ڈبلن کی پچ بیٹنگ کیلئے مشکل تھی تاہم امام الحق اور بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے تیار ہے۔