سپورٹس

  • سپورٹس
  • May 15, 2018

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس

کولمبیا کے ’ایگن۔برنل‘ نے ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔
برنل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو ستاون کلومیٹرز کا فاصلہ چار گھنٹے اورچودہ منٹ میں طے کیا۔
پولش سائیکلسٹ ’’رفال۔ ماجکا ‘‘اکیس سیکنڈز کے فرق سے دوسرے اور برطانیہ کے ایڈم YATES پچیس سیکنڈ کے فرق سے تیسرے نمبر پر رہے۔
’ایگن۔برنل‘ کو ریس میں بھی مجموعی برتری حاصل ہے۔ان کا مجموعی وقت سات گھنٹے،سولہ منٹ اور تیرہ سیکنڈ ہے۔