قومی

  • قومی
  • May 16, 2018

شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی واجد ضیا پر جرح جاری ہے۔