قومی

  • قومی
  • May 15, 2018

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس

وفاقی بجٹ کے بانوے مطالبات زر کی منظوری ۔۔
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتا ح اسماعیل نے مطالبات زر پیش کئے۔ ان پر کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی۔ سینیٹ کی بیالیس بجٹ سفارشات کی کلی اور جزوی طور پر منظوری بھی دی گئی۔ ایوان نے فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور منظور کر لی ۔