قومی

  • قومی
  • May 15, 2018

اسلام آباد : سینیٹ کا اجلاس

سینیٹ نے فلسطین اورکشمیر کےعوام کے ساتھ یکجہتی کی قرارداداتفاق رائے سے منظور کر لی۔
ایوان میں انسانی سمگلنگ کے تدارک کا بل اورگیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ دو ہزار پندرہ ترمیمی بل بھی منظور ۔۔