قومی

  • قومی
  • May 15, 2018

مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندوں کے لیے فارم جاری کر دیے

مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندوں کے لیے فارم جاری کر دیئے ہیں۔
درخواستیں 25 مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں جمع کروائی جا سکیں گی۔۔
قومی اسمبلی کی ٹکٹ کے لیے پارٹی فیس 50 ہزار روپے جبکہ صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کے لیے فیس 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے
قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے فیس 1 لاکھ روپے اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے فیس 75 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے