بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 15, 2018

سلامتی کو نسل : امریکہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی درخواست بلاک کردی

امریکہ نےاسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ میں سلامتی کو نسل کی تحقیقات کی درخواست بلاک کردی۔سلامتی کونسل نےفلسطینیوں کے قتل عام پر شدید غم وغصے کااظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے شفاف اور آزادانہ تحقیقات کی درخواست کی تھی