تفریح

  • تفریح
  • May 13, 2018

کیڑے مارادویات کے بجائے بطخوں کا استعمال

جاپان میں کسانوں نے فصلوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے اور کیڑے مار ادویات کے بجائے بطخوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
دنیا کا کوئی بھی کسان ہو اپنی فصلوں میں لگنے والے کیڑوں سے بے حد پریشان رہتا ہے اور فصلوں کی حفاظت کیلئے نہ صرف کیڑے مار دوائیں استعمال کرتا ہے بلکہ کئی اور جتن بھی کرنا پڑتے ہیں۔ جاپانی کسانوں نے اپنی فصلوں کی حفاظت کے لیے بالکل منفرد طریقہ اپنایا ہے اور اب وہ کیڑے مار دوائیوں کے بجائے بطخوں کا استعمال کر رہے ہیں .