بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 26, 2018

غزہ کی پٹی پر شہید ہونے والے فلسطینی صحافی کی نماز جنازہ

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔
فلسطینی صحافی احمد ابو حسین صیہونی فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا ،جو کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔شہید فلسطینی کے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ ایک ماہ میں شہداء کی تعداد 39تک پہنچ گئی ہے ۔