بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 26, 2018

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ برقرار رہناچاہیے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے کہاہےکہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ انتہائی اہم ہے اور اسے برقرار رہناچاہیے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ایک بیان میں کہاکہ جوہری عدم پھیلاو کے تحفظ کیلئے اس اہم ہدف کاحصول انتہائی ضروری ہے جسے عالمی سلامتی میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔