ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 17, 2018

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ملاقات

سعودی عرب کے دورے میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیردفاع خرم دستگیر، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور اعلیٰ سعودی حکام بھی شریک تھے۔