قومی

  • قومی
  • Apr 16, 2018

وزیر اعظم دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے اٹھارہ سے بیس اپریل کے دوران برطانیہ کا دورہ کر یں گے ۔ دولت مشترکہ اجلاس کا موضوع "مشترکہ مستقبل کی جانب"بڑھنا ہے۔