قومی

  • قومی
  • Apr 16, 2018

ایون فیلڈریفرنس،مریم نوازکےوکیل کی گواہ واجدضیاءپرجرح

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ۔ مریم نوازکےوکیل امجدپرویز کی استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء پرجرح۔۔موسم کی خرابی کی وجہ سے نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت پیش نہیں ہو سکے