فٹ بال

  • فٹ بال
  • Apr 15, 2018

انگلش فٹبال لیگ

انگلش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن چیلسی کی ٹیم نے ساؤتھمپٹن کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
انگلش پریمیئز لیگ کا محاذ، چیلسی اور ساؤتھمپٹن کلب کے درمیان ہوئی فٹبال جنگ جس میں میزبان ساؤتھمپٹن کی ٹیم نے پہلے ساٹھ منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی۔ پھر دفاعی چیمپئن چیلسی نے کم بیک کیا اور یکے بعد دیگرے تین گول داغ کر تین ۔دو سے فتح اپنے نام کی۔ فاتح ٹیم کے اولیور گیروڈ نے دو بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔