قومی

  • قومی
  • Apr 15, 2018

قبوضہ کشمیر, کم سن آصفہ کے مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

اور اب مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرایک نظرجہاں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک اور دوسرے حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے جموں کے علاقے کٹھوعہ میں آٹھ سالہ بچی آصفہ بانو کی بے حرمتی اورقتل میں ملوث مجرموں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔