قومی

  • قومی
  • Apr 14, 2018

وزیراعظم کا بہاولپورمیں عمائدین اور پارٹی کارکنوں سے خطاب

بہاولپورمیں عمائدین اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی پر الزام لگایا اور نہ ہی کسی کی پگڑی اچھالی۔ صرف پاکستان کی ترقی پر توجہ دی ۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں لیکن انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا پورے ملک میں ہمارے منصوبے نظر آئیں گے-