تفریح

  • تفریح
  • Apr 19, 2018

پیرس میں بارہ کروڑ یورو مالیت کی یادگاری اشیا کی نیلامی

پیرس میں بارہ کروڑ یورو مالیت کی یادگاری اشیا کی نیلامی ہو گی۔
"رٹس پیرس ہوٹل " کی جانب سے تین ہزار سے زائد اشیا نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی جن میں انیس سو تیس کی دہائی میں استعمال ہونے والا فرنیچراور دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔ نایاب اشیا کی نیلامی کرنے والے فرانسیسی نیلام گھر نے اپنے دفتر کے کچھ کمروں کو ہوبہوہوٹل میں موجود کمروں کی طرح سجا دیا ہے تاکہ خریدار اصل ماحول میں اشیا کا معائنہ کر سکیں۔