ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Mar 22, 2018

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اجلاس کی صدارت کی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈے کے نکات اور دیگر امور پر غور ہوا۔