بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

ریکس ٹیلرسن کو امریکی وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ریکس ٹیلرسن کو امریکی وزیر خارجہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو کو نیا امریکی وزیر خارجہ تعینات کیا ہے جبکہ جینا۔ ہیسپل کو ڈائریکٹر سی آئی اے تعینات کردیا گیا۔ جینا۔ ہیسپل وہ پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔