بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

یمن کےشہر عدن میں داعش کا حملہ

یمن کے ساحلی شہر عدن میں شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے کئے جانے والے خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔
خودکش حملے میں یمن کی فوج کو نشانہ بنایا گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں متعددعام شہری بھی زخمی ہوئے۔