بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

فلسطینی وزیراعظم کے قافلے کے قریب بم دھماکا

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
حکام کے مطابق بم دھماکہ غزہ میں وزیراعظم کے قافلے کے قریب ایک چیک پوائنٹ پر ہوا،جسکے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے تاہم اس حملے میں فلسطینی وزیراعظم محفوظ رہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔