بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماو باغیوں کے حملے میں آٹھ سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماو باغیوں کے حملے میں آٹھ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
اطلاعات کے مطابق جنگل میں گشت کے دوران بھارتی اہلکاروں کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔ بھارت کی متعدد ریاستوں میں کئی دہائیوں سے ماو باغی اپنے حقوق کی جنگ لڑنے میں مصروف ہیں ۔