بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

ترک فوج کا کُردملیشیا کے زیر کنٹرول شہر عفرین کا محاصرہ

ترک فوج نے شام میں کُردملیشیا "وائی پی جی" کے زیر کنٹرول شہر عفرین کا محاصرہ کر لیا ۔
ترک فوج کے مطابق عفرین شہر کا محاصرہ "وائی پی جی" کے خلاف بیس جنوری سے جاری آپریشن میں اہم کامیابی ہے۔عفرین آپریشن میں اب تک تین ہزارسے زائد عسکریت پسند ہلاک یا گرفتار ہوچکے ہیں۔