بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Mar 13, 2018

غوطہ میں بمباری بند نہ کی گئی تو امریکہ خود کاروائی کرے گا ،نکی ہیلی

شام میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد نہ ہونے پر امریکہ کی دھمکی ۔ غوطہ میں شام اور روس نے بمباری بند نہ کی تو امریکہ خود کاروائی کرے گا ۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ نکی ہیلے کا سلامتی کونسل میں خطاب