تفریح

  • تفریح
  • Mar 16, 2018

آسکرز ایوارڈ کی شاندار تقریب

لاس اینجلس میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرزایوارڈزکی شاندارتقریب۔ ’ دا شیپ آف واٹر‘ نے بہترین فلم سمیت چار ایوارڈز حا صل کیے۔ غیر ملکی زبان میں بہترین فلم کا ایو ارڈ "اے فنٹاسٹک وومن" اوربہترین اینیمیٹڈ فیچر فلم کا ایوارڈ"کوکو" کو ملا