قومی

  • قومی
  • Feb 19, 2018

اسلام آباد : سینٹ کا اجلاس

سینٹ میں وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے کی منظوری دی ہے پاکستانی دستے خالصتا تربیتی مقاصد کے لئے بھیجے جارہے ہیں