موسم

  • موسم
  • Feb 19, 2018

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔
آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت کالام اور سکردومیں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ استورمنفی چار، گلگت منفی تین ، گوپس، دیر، بگروٹ اور ہنزہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔