قومی

  • قومی
  • Feb 13, 2018

صدر ممنون حسین کا کانفرنس سے خطاب

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بےشمار پیچیدہ مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔دہشت گردی ختم ہو گئی اور قومی معیشت میں بہتری پیدا ہو رہی ہے ۔اسلام آباد میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ڈین کانفرنس سے خطاب میں صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کیلئے نئے مواقع فراہم کررہا ہے۔