ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Feb 13, 2018

احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے, سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی میڈیا سے بات چیت

احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے۔اس کے خلاف پاکستان کے عوام لڑ رہے ہیں۔ لودھراں الیکشن اس انتقام کا ثبوت ہے۔ 2با ر مارشل لاء لگانے والے اور ججز کو گرفتار کرنے والے پر کوئی توہین عدالت نہیں۔عوام کی خدمت کرنے والے سب سے بڑے مجرم بن چکے ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت۔