تفریح

  • تفریح
  • Feb 17, 2018

مالٹوں کے زریعے جنگ

اٹلی کے شہر 'ایورا'میں ہرسال میدان جنگ سجتا ہے جس میں مالٹوں کے زریعے جنگ کی جاتی ہے۔ اس میدان جنگ میں مخالفین ایک دوسرے پر مالٹوں سے حملے کرتے ہیں ۔انیس سو تیس میں اس تہوار کا آغاز ہوا جب پہلی بار ایک لڑکی نے اپنی بالکونی سے راہ چلنے والوں کو مالٹے اور پھول مار ے تھے۔