فٹ بال

  • فٹ بال
  • Feb 12, 2018

سپینش فٹبال لیگ

سپینش فٹبال لیگ میچ میں ریال میڈرڈ نے سوسائیڈڈ کو پانچ۔ دو سے ہرا دیا۔
میچ میں ریال میڈرڈ اور ریال سوسائیڈڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔میڈرڈ نے ریال سوسائیڈڈ کیخلاف پہلے ہی منٹ میں گول کر دیا۔ 27ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول کر کے برتری دو صفر کر دی۔ریال میڈرڈ کی جانب سے ٹونی نے 34ویں اور رونالڈو نے ایک بار پھر 37ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچایا۔ 80 ویں منٹ میں سپر سٹار رونالڈو نے گول کر کے اپنی ہیٹرک مکمل کی۔مخالف ٹیم پورے میچ میں صرف دو ہی گول کر سکی۔