بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 12, 2018

اسرائیل یہودی بستیوں کی تعمیر پر احتیاط سے کام لے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ وہ یہودی آبادکاری کے معاملے میں احتیاط سے کام لےورنہ امن عمل پیچیدگی کا شکار ہو سکتا ہے۔
اسرائیلی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اسرائیل نے احتیاط سے کام نہ لیا تو امن عمل مشکلات کا شکار ہوسکتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال میں فلسطین اور اسرائیل امن مذاکرات کیلئے فی الحال کسی معاہدےپرآمادہ نظر نہیں آتے۔