کرکٹ

  • کرکٹ
  • Feb 12, 2018

کراچی وائٹس نے ریجنل ون ڈے کپ جیت لیا

کراچی وائٹس نے ریجنل ون ڈے کپ جیت لیا۔ ۔۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں اسلام آبا کو پانچ وکٹوں سے شکست۔ ۔۔فواد عالم کےشاندار149رنز، میچ کےبہترین کھلاڑی قرار۔۔۔۔فائنل میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا گیا۔۔