بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 11, 2018

شام نے سرحدی خلاف ورزی پر اسرائیل کا ایف سولہ طیارہ مار گرایا

شام نے سرحدی خلاف ورزی پر اسرائیل کا ایف سولہ طیارہ مار گرایا۔ تباہ شدہ اسرائیلی طیارے کے پائلٹوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کردی ۔ اسرائیلی فورسز نے طیارے کے ملبے کو تباہ کردیا-