بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Feb 11, 2018

امریکی ریاست اوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ ، دو پولیس اہلکار ہلاک

امریکی ریاست اوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں ملز م زخمی حالت میں گرفتار ۔ پولیس ویسٹرویلا کے علاقے میں ایمرجنسی کال پر پہنچی تو ملز م نے فائرنگ کردی ۔