قومی

  • قومی
  • Jan 20, 2018

لاہور مال روڈ جلسے میں سازشی ٹولہ عوام سے شکست کھا گیا

لاہور مال روڈ جلسے میں سازشی ٹولہ عوام سے شکست کھا گیا۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے مخالفین نہ حکومت گرا سکے،نہ استعفیٰ لے سکے۔مخالفین کو جگہ جگہ ناکامی کا سامنا ہوا تو پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنا شروع کر دی. مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا ہری پور جلسے سے خطاب